لاہور (نوائے وقت رپورٹ) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر کے خلاف میڈیا میں چلنے والی ہراسگی کی خبروں کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب نے 7 یوم میں رپورٹ طلب کر لی۔
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وی سی کی طرف سے ہراسگی کی اطلاعات، وزیراعلیٰ نے رپورٹ طلب کر لی
Feb 15, 2022