لاہور (سپیشل رپورٹر) کالج کونسل گورنمنٹ اسلامیہ کالج ریلوے روڈ کے فیصلے کے مطابق کالج کا باسٹھواں کانووکیشن مارچ کے دوسرے ہفتے ہوگا۔ 2017ء ‘ 2018ء اور 2019ء میں ایم اے‘ بی اے اور بی ایس سی میں کامیاب ہونے والے طلبہ اور طالبات پروفیسر ناصر محمود (کنٹرولر امتحانات کالج) سے رابطہ کریں۔