لاہور (سپیشل رپورٹر) کالج کونسل گورنمنٹ اسلامیہ کالج ریلوے روڈ کے فیصلے کے مطابق کالج کا باسٹھواں کانووکیشن مارچ کے دوسرے ہفتے ہوگا۔ 2017ء ‘ 2018ء اور 2019ء میں ایم اے‘ بی اے اور بی ایس سی میں کامیاب ہونے والے طلبہ اور طالبات پروفیسر ناصر محمود (کنٹرولر امتحانات کالج) سے رابطہ کریں۔
گورنمنٹ اسلامیہ کالج ریلوے روڈ کا 62واں کانووکیشن مارچ کے دوسرے ہفتے میں ہوگا
Feb 15, 2022