پرائیویٹ سکولز کا تعلیمی سال  اپریل میںشروع کرنیکا مطالبہ 

ملتان(خصوصی رپورٹر) رواں برس حکومت نے کورونا کے مسائل کی وجہ سے نیا تعلیمی سال اگست میں شروع کرنے کافیصلہ کیا تھا جس پر اب پرائیویٹ سکولز حکا م نے اپنے تحفظات کا اظہار کردیا ہے ان کا کہنا ہے کہ  تعلیمی سال اگست میں شروع کرنے کے فیصلے کو واپس لیا جائے،حکومت نے فیصلہ واپس نہ لیا تو ملک بھر کے نجی ادارے نیا تعلیمی سال اپریل میں شروع کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن