ریاض (نیٹ نیوز) سعودی عرب میں سماجی رابطے کی ایپلی کیشن واٹس ایپ پر بلا رضا و رغبت دل والا ایموجی بھیجنے والے کو ایک لاکھ ریال یعنی 46 لاکھ پاکستانی روپے جرمانہ اور 2 سال قید کی سزا ہو سکتی ہے۔
سعودی عرب میں دل والا ایموجی بھیجنے پر ایک لاکھ ریال جرمانہ‘ 2 سال قید ہو گی
Feb 15, 2022