شہداد کوٹ (نیٹ نیوز) شہداد کوٹ کے ایک مدرسے میں مضر صحت حلوہ کھانے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ 14 افراد کی حالت بگڑگئی جنہیں علاج کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ نامعلوم شخص نے عزیزکی فاتحہ کا کہہ کرگاجرکا حلوہ مدرسے پہنچایا تھا۔
شہدادکوٹ: مدرسے میں حلوہ کھانے سے ایک شخص جاں بحق، 14 بے ہوش
Feb 15, 2022