نوجوان نسل کو مغربی معاشروں کی پیروی کرنے سے روکناوالدین کی ذمہ داری ہے:چوہدری امان اللہ

Feb 15, 2022

جنڈیالہ شیر خان (نمائندہ خصوصی) معروف سیاسی سماجی شخصیت چوہدری امان اللہ سوہل نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کو مغربی معاشروں کی پیروی کرنے سے روکنا ذمہ دار والدین کے فرائض میں شامل ہے پاکستان میں مغربی ثقافت، غیر اسلامی ثقافت اور ایام کی تشہیر ایک سوچی سمجھی سازش کا حصہ ہے امت مسلمہ بیداری کا ثبوت دے ویلنٹائن ڈے جیسے غیر اسلامی تہوار منانے سے اپنی نوجوان نسل کو روکا جائے ۔

مزیدخبریں