اسلام آباد (اے پی پی)سٹیٹ بنک کے مطابق جاری مالی سال کی پہلی ششماہی میں کٹلری کی برآمدات سے ملک کو49.44ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہواجوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 14.14فیصدزیادہ ہے، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں کٹلری کی برآمدات سے ملک کو43.28ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہواتھا۔
کٹلری برآمدات: ملک کو49.44 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل
Feb 15, 2022