محکمہ خزانہ نے جنوبی پنجاب کے سیکرٹریوں کو مالی طور پر خود مختاری دیدی

Feb 15, 2022

لاہور(کامرس رپورٹر) محکمہ خزانہ نے جنوبی پنجاب کے سیکرٹریوں کو مالی طور پر خود مختاری دے دی ہے۔ سیکرٹریوں کو سیکرٹری خزانہ کے اختیارات حاصل ہوں گے اور خرید و فروخت کے حوالے سے سیکرٹری خود فیصلہ کرنے کے مجاز ہوں گے۔ جنوبی پنجاب کے سولہ سیکرٹریوں کو یہ اختیار دیا گیا ہے۔

مزیدخبریں