مسلم معاشرے میں بے ہودگی کی ہر گز اجازت نہیں دی جا سکتی: رائے محمد خان 

Feb 15, 2022

فیروزوٹواں (نمائندہ خصوصی)معروف سیاسی سماجی شخصیت و سابق ممبر میونسپل کمیٹی شیخوپورہ رائے محمد خان کھرل نے کہا ہے کہ ویلنٹائن ڈے منانا عذاب خداوندی کو دعوت دینا ہے و یلنٹائن ڈے عریانی، فحاشی اوربے حیائی کا تہوار ہے ویلنٹائن ڈے اور بسنت جیسے تہوار مسلم معاشرے پر بدی کی یلغار ہیں ہمارے معاشرے کو ویلنٹائن کے پھولوں کی نہیں، پاکدامنی اور پارسائی کے اصولوں کی ضرورت ہے مسلمانوں کے معاشرے میں ایسی بے ہودگی کی ہر گز اجازت نہیں دی جا سکتی۔

مزیدخبریں