مفتی اقبال چشتی کے انتقال پر اظہار تعزیت


لاہور (کلچرل رپورٹر) جماعت اہلسنت حلقہ گوالمنڈی کے ناظم قاری صدیق چشتی‘ ڈاکٹر طاہر رضا بخاری‘ ڈاکٹر راغب نعیمی‘ مفتی زین العابدین کرمانی مفتی رمضان سیالوی‘ علامہ احمد نجمی‘ علامہ احمد رضا سیالوی و دیگر علمائے کرام نے عاشق رسولؐ مفتی محمد اقبال چشتی کے انتقال پر اظہار تعزیت کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن