کاہنہ (نامہ نگار) نیب نے ڈی جی ایل ڈی اے کو پنجاب ڈویلپر اور مدینہ ویو کالونی کے مالکان حاجی نذیر اور منظور شاہین کیخلاف قانونی کاروائی کا حکم دے دیا۔ ایل ڈی اے افسران کا حسب معمول کاروائی سے گریز‘اسسٹنٹ ڈائریکٹر سدرہ پروین نے کہا کہ ہم ان کے خلاف کوئی کارواء نہیں کر سکتے۔
نیب کا پنجاب ڈویلپرزمدینہ ویو کالونی کیخلاف کارروائی کا حکم
Feb 15, 2023