حرمت قرآن ریڈ لائن ‘عالمی برادری آفاقی کتابوں کی حرمت پر قانون سازی کرے : شرکاء کا تقریب سے خطاب


لاہور(سپیشل رپورٹر)پاک کشمیر لائرز فورم پاکستان کے زیر اہتمام لاہور ہائی کورٹ بار کے جاوید اقبال آ ڈیٹوریم میں حرمت قرآن اور آزادی کشمیر کے پروگرآم کا انعقاد ہوا جس میں لاہور ہائی کورٹ کے وکلاء کی کثیر تعداد نے شرکت کی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے چیئرمین حافظ طلحہ سعید اور صدر خالد سندھو نے شرکت کی۔ حافظ طلحہ سعید ودیگرنے کہا کہ حرمت قرآن مجید ہماری ریڈ لائن ہے عالمی برادری تمام آفاقی کتابوں کی حرمت پر قانون سازی کرے ۔

ای پیپر دی نیشن