آٹا وافر مقدار میںموجود  ہے : اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر

Feb 15, 2023


رائے ونڈ (نمائندہ نوائے وقت )محکمہ خوراک کی شاندار حکمت عملی کے باعث رائے ونڈ میں آٹے کی وافر مقدار میں فراہمی،آٹا ڈیلرز کے علاوہ ٹرکنگ پوائنٹس اور آٹا سہولت سٹال پر ہزاروں افراد نے آٹے کی خریداری کی،تحصیل بھر میں آٹا وافر مقدار میں موجود ہے ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر شاہد اسلم چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ سیکرٹری خوراک زمان وٹو کی ہدایت پر تحصیل رائے ونڈ میں ایک لاکھ سے زائد آٹے کا تھیلا یومیہ فراہم کیا جارہا ہے۔

مزیدخبریں