غیر معیاری مصالحہ جات کی فروخت کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست


لاہور(سپیشل رپورٹر)اکبری منڈی میں کھلے اور غیر معیاری مصالحہ جات کی فروخت کیخلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا گیا ہے اور درخواست دا ئر کر دی گئی ہے۔ درخواست ایڈووکیٹ رانا سکندر کی وساطت سے سوشل ورکر اعظم بٹ کی جانب سے دائر کی گئی ہے درخواست میں پنجاب حکومت، فوڈ اتھارٹی سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن