فہیم اشرف نے سکیورٹی بس کا شیشہ توڑ دیا

Feb 15, 2023


لاہور(سپورٹس رپورٹر)نیشنل سٹیڈیم کراچی میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے آل رائونڈر فہیم اشرف نے پریکٹس سیشن کے دوران جارحانہ شارٹ کھیلا جس کے باعث اسپیشل سروسز یونٹ (ایس ایس یو) پولیس کی بس کا شیشہ ٹوٹ گیا،ایس ایس یو کی مانیٹرنگ بس کو اب اسٹیڈیم کے پریکٹس ایریا سے دور کردیا گیا۔

مزیدخبریں