لاہور(سپورٹس رپورٹر) پی ایس ایل کی دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کا سکواڈ کراچی پہنچ گیا،لاہور قلندرز کی ٹیم کے کھلاڑیوں نے گزشتہ روز آرام کیااور آج سے پریکٹس سیشن ہوں گے،لاہور قلندرز اپنا دوسرا میچ 19 فروری کو کراچی کنگز کے خلاف کھیلے گی۔
لاہور قلندرز کا سکواڈ کراچی پہنچ گیا
Feb 15, 2023