پی ایس ایل 8:آج اور کل کے میچز

Feb 15, 2023


لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپر لیگ آٹھ میں آج ملتان سلطانز کا مقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہوگا۔ ملتان سلطانز لاہور قلندرز سے ایک میچ ہار چکی ہے ۔ میچ رات ساڑھے سات بجے ملتان میں شرو ع ہوگا۔ کل بھی ایک میچ کھیلا جائیگا۔ کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائٹیڈ کل رات ساڑھے سات بجے کراچی میں مد مقا بل ہونگے ۔ 

مزیدخبریں