کامونکی:نامعلوم افراد نے نوعمر لڑکی  کو پیٹ میں گولی مار کر قتل کردیا


کامونکی(نمائندہ خصوصی) گذشتہ روز اکبر ٹاؤن کے رہائشی محمود نامی شخص کی تیرہ چودہ سالہ بیٹی کشش بی بی کو نامعلوم افراد نے پیٹ میں گولی ماردی جسے تشویشناک حالت میں ریسکیو عملہ نے  ڈی ایچ کیو ہسپتال گوجرانوالہ پہنچایا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکی سٹی پولیس مصروف تفتیش ہے۔

ای پیپر دی نیشن