فیروزوٹواں : نوجوان کی نعش برآمد


فیروزوٹواں (نامہ نگار)محلہ رانا ٹائون نزد مسجد غوثیہ رضویہ والے بازار سے نعش برآمد ہوئی تفصیلات کے مطابق محلہ رانا ٹائون میں نامعلوم نعش دیکھ کر اہل محلہ نے بھکھی پولیس کو اطلاع دی تو پولیس کی نفری نے موقع پر پہنچ کر نعش قبضہ میں لیکر نعش کی شناخت کرائی تومعلوم ہونے پرمحلہ ابو بکر کے رہائشی بد قسمت یونس کے جواں سالہ بیٹے ناظم کی نعش نکلی یونس کے گھر میں کہرام مچ گیا پولیس کی تفتیش جاری ہے قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔ موت گلادبانے سے ہوئی ۔

ای پیپر دی نیشن