لابرائلر گوشت کی قیمت میں15روپے اضافہ،انڈے بھی مہنگے 

ہور( کامرس رپورٹر) شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 15روپے اضافے سے 602روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے اضافے سے415روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے264روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

ای پیپر دی نیشن