اشتعال انگیز تقریر: علیمہ خان کو  ایف آئی اے کا دوسرا طلبی کا نوٹس جاری

Feb 15, 2024

 اسلام آباد (نیٹ نیوز) محکمہ انسداد دہشت گردی ونگ نے علیمہ خان کو طلبی کا دوسرا نوٹس جاری کر دیا۔ 16 فروری کو صبح گیارہ بجے ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نوٹس میں علیمہ خان سے کہا گیا ہے انکوائری کے لیے پیش ہوں اور اپنا بیان ریکارڈ کرائیں اور الزامات پر سوالات کے جواب دیں۔ 

مزیدخبریں