غیر قانونی تعمیرات ‘کمرشل عمارتوں کیخلاف کارروائی ‘ متعدد تعمیرات مسمار و سربمہر  

Feb 15, 2024

لاہور(خبرنگار) کمشنر لاہور و ڈی جی ایل ڈی اے محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر ایل ڈی اے ٹیموں نے گزشتہ روز مختلف سکیموں میں غیر قانونی تعمیرات /کمرشل عمارتوں کے خلاف کاروائی کر کے متعدد تعمیرات مسمار و سربمہر کر دیں۔

مزیدخبریں