لاہور ( خصوصی نامہ نگار ) متروکہ وقف املاک بورڈ کے ممبران کا 354واں اجلاس بورڈ آفس میں ہوا۔ چیئر مین بورڈ ارشد فرید خان نے اجلاس کی صدارت کی۔ ملک بھر کے مختلف گورو دواروں اور مندروں میں تزئین و آرائش اور بنیادی سہولیات دینے کی منظوری۔ سیکرٹری بورڈ فرید اقبال ،ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن عظمی شہزادی،کنٹرولر اکاؤنٹس عدیل احمد ،ثناء اللہ خان سمیت دیگر بورڈ افسران کی شرکت۔
وقف املاک بورڈ کا اجلاس ،گورو دواروں ، مندروں میں تزئین و آرائش سہولیات کی منظوری
Feb 15, 2024