امریکی وزیر  الیگزینڈرو میئرکس  کے مواخذے کی قرارداد منظور

Feb 15, 2024

واشنگٹن(این این آئی)امیگریشن قوانین کو نظر انداز کرنے اور کانگریس سے جھوٹ بولنے کے الزام پر امریکی ہوم لینڈ سیکیورٹی کے وزیر الیگزینڈرو میئرکس کے مواخذے کی قرارداد منظور کرلی گئی۔امریکی میڈیا کے مطابق ری پبلکن ارکان کی اکثریت نے مواخذے کے حق میں ووٹ دیا۔

مزیدخبریں