کوالالمپور(این این آئی)ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد اسپتال میں داخل ہوگئے، مہاتیر محمد انفیکشن میں مبتلا ہوئے ہیں جس کی مزید تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔ترجمان کے مطابق انفیکشن کے علاج کے بعد مہاتیر محمد اب بحالی صحت کے مرحلے میں ہیں۔
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد ہسپتال میں داخل
Feb 15, 2024