واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن کو اسپتال سے فارغ کردیا گیا۔ لائیڈ آسٹن رواں ہفتے ذمے داریاں سنبھال لیں گے۔
امریکی وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن ہسپتال سے فارغ ہوگئے
Feb 15, 2024