جیانژی (نیٹ نیوز) لال مرچ پاؤڈر اور خشک ثابت مرچیں ڈالی گئی۔ کافی چین میں اور سوشل میڈیا پر کافی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبہ جیانزی کے گانزہو شہر میں ایک کافی شاپ نے انتہائی عجیب آئس کافی متعارف کرائی ہے جس میں ثابت مرچوں اور لال مرچ پاؤڈر کو ملایا جاتا ہے۔
چین میں لال مرچوں والی کافی مقبول
Feb 15, 2024