پشاور میں کچرے کے ڈھیر سے صوبائی اسمبلی کے بیلٹ پیپر برآمد، ویڈیو وائرل

پشاور (نیٹ نیوز) پشاور میں کچرے کے ڈھیر سے صوبائی اسمبلی کے بیلٹ پیپر برآمد ہوئے۔ جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ کچرے سے بیلٹ پیپر ملنے پر ن لیگ کے امیدوار حیدر شاہ نے ضلعی انتظامیہ، الیکشن کمشن اور چیف جسٹس سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...