لاہور ( این این آئی) حکومت سازی کے بعد ضمنی انتخاب کامحاذ ابھی باقی ہے ۔ شہبازشریف نے قصور کی قومی اسمبلی کی نشست رکھی تو لاہور میں چھ حلقوں میں ضمنی انتخاب ہوگا ، مریم نواز این اے 119کی نشست چھوڑیں گی جس پر ضمنی انتخاب ہوگا ،شہبازشریف پی پی 158اورپی پی 164کی نشستیں چھوڑیں گے۔
لاہور کے6حلقوں میں ضمنی انتخاب کا میدان سجے گا
Feb 15, 2024