پیرپگارا سے گورنر سندھ کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

Feb 15, 2024

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) پیر پگارا سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ملاقات کی۔ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پیر پگارا نے الزام لگایا کہ پیپلز پارٹی نے ووٹ خریدے ہیں۔ ہمارا احتجاج اور دھرنا انتخابی نتائج اور دھاندلی کے خلاف ہے۔ فوج وفاق کے استحکام کی علامت ہے۔ ہمارا احتجاج کسی ادارے کے خلاف نہیں الیکشن بیچے جانے پر ہے۔

مزیدخبریں