شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی) سیاسی سماجی ومذہبی رہنما ئوںچودھری ارسلان خالد ورک،چودھری سلطان سرور گولڈن ، ملک محمد اسلم وٹو،سردار فیصل ڈوگر ، میاں لیاقت علی ایڈووکیٹ، محمدیاسین مرزا ایڈووکیٹ، میاں توصیف سلیم ، سیٹھ افتخار احمد، چودھری عبدالجبار ایڈووکیٹ، خالد جاوید چدھڑ ،سیٹھ ناصر محمود، امان اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ ویلنٹائن ڈے کے نام ہمارے معاشرے میں بے حیائی، فحاشی ، عریانی کو پروان چڑہانے کی مذموم کوشش کی جارہی ہے جو کسی صورت بھی ہمارے معاشرے کیلئے بہتر عمل نہیں ہے ۔ ان خیالات کااظہارانہوں نے سروے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
’’ویلنٹائن ڈے کے نام پر بے حیائی پھیلانے کی کوشش معاشرے کیلئے بہتر عمل نہیں‘‘
Feb 15, 2024