میلان (آن لائن) اطالوی عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ انتخابات میں حصہ لینے کے باوجود سابق وزیراعظم برلسکونی کے خلاف کم عمر لڑکی سے جنسی تعلقات کے مقدمہ کی کارروائی بدستور جاری رہے گی۔
سابق اطالوی وزیراعظم برلسکونی کیخلاف زیادتی کیس کی سماعت جاری رکھنے کا حکم
Jan 15, 2013