امارات کی رائل فیملی کے وفد کی شریف برادران سے ملاقات، عباس شریف کی وفات پر تعزیت

لاہور (خبرنگار) سابق وزیراعظم نوازشریف اور وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف سے متحدہ عرب امارات کی رائل فیملی کے وفد نے جاتی عمرہ رائے ونڈ میں ملاقات کی اور میاں عباس شریف کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔ امارات کی رائل فیملی کے وفد میں شیخ نہیان بن مبارک، شیخ محمد بن نہیان، شیخ عبدالجبار الصالح، شیخ علی البلوشی،شیخ خلفان الکبی، شیخ المعتصم المدفا شامی شامل تھے۔

ای پیپر دی نیشن