نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی آرمی چیف بکرم سنگھ پریس کانفرنس کے دوران بھارتی فوج کے کنٹرول لائن پر پاکستانی چوکی کے حملے سے مکر گئے جس پر عسکری ماہرین نے حیرت کا اظہار کیا ہے کیونکہ عسکری ماہرین کے مطابق بھارتی حملے کے مکمل ثبوت موجود ہیں۔ واضح رہے جنرل بکرم سنگھ نے کہا تھا بھارتی فوج نے 6 جنوری کو کوئی حملہ نہیں کیا۔
بھارتی آرمی چیف کے پاکستانی چوکی پر حملے سے مکرنے پر عسکری ماہرین کی حیرت
Jan 15, 2013