سمجھوتہ ایکسپریس بم دھماکے کے ملزم راجندرا پہلوان کا مدھیہ پردیش میں فائرنگ کے واقعے میں ملوث ہونے کا اعتراف



 نئی دہلی( آن لائن )سمجھوتہ ایکسپریس بم نصب کرنے کی سازش کے ایک ملزم راجندرا پہلوان نے مدھیہ پردیش میں 2001ءمیں فائرنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کے ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ راجندر پہلوان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس نے صرف چار گولیاں چلائی ہیں راجندرا نے کہا کہ وہ خود کو اپنے اہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کا ماہر سمجھتا تھا یہی وجہ ہے کہ اس نے فائرنگ کے اس واقعے کے دوران بھی کامیابی سے اپنے ٹارگٹ کو نشانہ بنایا تھا ۔
اعتراف

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...