لاہور (آئی این پی) سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پاکستان میں فوجی مارشل لاءلانے والے جرنیلوں کے متلق دلچسپ انکشاف۔ فیس بک پر ایک دلچسپ انکشاف کیا گیا ہے جس کے مطابق پاکستان میں مارشل لاءلگانے والے ایوب خان، یحییٰ خان، ضیاءالحق اور جنرل پرویز مشرف ”مونچھوں“ والے فوجی جرنیل تھے۔
مارشل لائ
دلچسپ انکشاف، مارشل لاءلگانیوالے ایوب خان، یحییٰ خان، ضیاءالحق اور مشرف ”مونچھوں“ والے جرنیل تھے
Jan 15, 2013