ڈسکہ (نامہ نگار+نمائندہ خصوصی) چا در اور چار دیواری کے تقدس کو پاما ل کر تے ہو ئے ایک شخص کی لیڈی ٹیچر سے بدزبانی اور سنگین نتائج کی دھمکےاں ۔تفصےل کے مطابق گو رنمنٹ اےلمنٹری سکول وےروالا مےں ٹےچر رضےہ بانواپنی کلاس مےں موجود تھی کہ انجم جا وےد بٹ نامی شخص سکول مےں داخل ہوا ،سنگےن نتا ئج دھمکےاں دیں اور بد زبانی کی جس پر دوسری ٹےچروں نے اُسے منع کےا مذکورہ ٹےچر نے اپنی تحرےری درخواست بذرےعہ ڈپٹی اےجوکےشن ڈسکہ ،ڈی اےس پی وسےم ڈسکہ وسےم اختر کو دی جنہو ں نے تھانہ ستراہ پو لےس کو حقائق جا ننے پر فوری کا روائی کا حکم دے دےا۔