اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) ان خبروں کے بعد کہ اس سال پاکستان میں 35 افراد ڈرون حملوں سے جاں حق ہو چکے ہیں پہلے امریکی مسلم رکن کانگرس کیتھ ایلیسن نے کانگرس پر زوردیا ہے کہ اوباما انتظامیہ اس پالیسی پر نظرثانی کرے۔ کیتھ ایلیسن ایوان نمائندگان کے پہلے مسلم رکن منتخب ہوئے ہیں۔ واشنگٹن پوسٹ میں اپنے آرٹیکل میں انہوں نے کہا کہ یہ حملے انتہا پسندی اور دہشت گردی کو مزید ہوا دینگے۔
ایلیسن