نیویارک (نیٹ نیوز) نو منتخب مس امریکہ 23 سالہ میلری ہیگن نے کہا ہے کہ وہ اپنی شہرت بچوں پر تشدد کے خاتمے کی مہم کے لئے استعمال کریں گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیویارک میں حسیناو¿ں کے مقابلہ میں منتخب ہونے کے بعد کیا۔ میلری ہیگن یونیورسٹی کی طالبہ ہیں۔
انہیں مس امریکہ منتخب ہونے پر 59 ہزار ڈالر انعام بھی دیا گیا۔
شہرت بچوں پر تشدد کے خاتمے کی مہم کیلئے استعمال کروں گی: مس امریکہ
Jan 15, 2013