ملتان (نوائے وقت رپورٹ) پولیس نے ملتان میں سکول کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والے 3ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزموں کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
ملتان: سکول کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والے 3ملزم گرفتار
Jan 15, 2015