کھرڑیانوالہ: رقم نہ دینے پر بیٹیوں کے ساتھ مل کر خاوند کو پھندا دیکر مار ڈالا

کھرڑیانوالہ (نامہ نگار) رقم نہ دینے پر بیوی نے بیٹیوں کے ساتھ مل کر خاوند کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کردیا۔ مقتول 50 سالہ بشیر احمد 6 بچوں کا باپ تھا۔ پولیس نے نعش کو قبضہ میں لے کر بیوی اور بیٹیوں سمیت 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے نعش کو ورثاء کے حوالے کردیا۔  50 سالہ بشیر احمد  کا اپنی بیوی کے ساتھ جھگڑا رہتا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...