کھرڑیانوالہ (نامہ نگار) رقم نہ دینے پر بیوی نے بیٹیوں کے ساتھ مل کر خاوند کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کردیا۔ مقتول 50 سالہ بشیر احمد 6 بچوں کا باپ تھا۔ پولیس نے نعش کو قبضہ میں لے کر بیوی اور بیٹیوں سمیت 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے نعش کو ورثاء کے حوالے کردیا۔ 50 سالہ بشیر احمد کا اپنی بیوی کے ساتھ جھگڑا رہتا تھا۔
کھرڑیانوالہ: رقم نہ دینے پر بیٹیوں کے ساتھ مل کر خاوند کو پھندا دیکر مار ڈالا
Jan 15, 2015