کراچی (کرائم رپورٹر) کراچی میں لنک روڈ پر 4 روز قبل آئل ٹینکر سے ٹکرا کر بس کے جلنے اور 64 افراد کی موت کے کیس میں آئل ٹینکر ڈرائیور محمد حنیف اور محمد عطا کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
کراچی: بس جلنے کے حادثے کے ذمہ دار دونوں ڈرائیور گرفتار
Jan 15, 2015