کے ایم سی میں تحقیقاتی اداروں کے چھاپے، افسر دفاتر چھوڑ کر بھاگ گئے

کراچی (سٹاف رپورٹر) کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن میں تحقیقاتی اداروں کے چھاپے کے بعد خوف و ہراس پھیل گیا اور افسران دفاتر چھوڑ کر غائب ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ تحقیقاتی اداروں نے سوک سنٹر کے مختلف فلورز پر چھاپے مارے اور دستاویزات تحویل میں لے لیں۔ ذرائع نے بتایا کہ تحقیقاتی ادارے محکمہ مالیات میں ڈھائی ارب کے فراڈ کی چھان بین بھی کررہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...