لاہور: کچہری کے قریب سائل سے 10 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے تھانیدار اور حوالدار گرفتار

لاہور (نامہ نگار) اینٹی کرپشن حکام نے ایک سائل سے10ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے پولیس کے اے ایس آئی اور ہیڈ کانسٹیبل کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ بتایا جاتا ہے کہ چونگی امرسدھو کے رہائشی دلدار حسین کے بیٹے عرفان دلدار پر کچھ عرصہ قبل تھانہ فتح جنگ میں لڑکی سے زیادتی کا مقدمہ درج ہوا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...