اسلام آباد (آن لائن) سانحہ پشاورکوکل جمعہ کو ایک ماہ مکمل ہونے پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم پاکستانی احتجاجی مظاہرے کریںگے۔ سول سوسائٹی کی جانب سے ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں سمیت بیرون ممالک ہوبارٹ، ہیوسٹن، ٹورنٹو، واشنگٹن، لندن، برلن سمیت دیگر شہروں میں بھی احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔
سانحہ پشاور کو کل ایک ماہ مکمل ہو جائیگا پاکستان سمیت دنیا بھر میں مظاہرے ہونگے
Jan 15, 2015