شام میں بدچلنی کے شبہ پر جنگجوئوں نے خاتون قتل کردی

Jan 15, 2015

بیروت (اے ایف پی) شام کے صوبے ادلب کے نواحی قصبے ماریت میرین میں القاعدہ کے ذیلی گروپ النصر فرنٹ کے جنگجوئوں نے بدچلنی کے شبہ پر خاتون کو قتل کردیا۔ گروپ نے واقعہ کی ویڈیو جاری کی ہے جس میں جنگجوئوں اور لوگوں کوکھڑے دکھایا گیا ہے۔

مزیدخبریں