اسلام آباد (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے ترقیاتی منصوبوں کیلئے مجموعی طور پر ایک کھرب 75 ارب 45 کروڑ 29 لاکھ سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے۔
ترقیاتی منصوبوں کیلئے ایک کھرب 75 ارب 45 کروڑ روپے جاری کر دیئے گئے
Jan 15, 2015