ایس آر او 608 کو منسوخ کیا جائے : خاور رشید

لاہور( کامرس رپورٹر) مسلم لیگ (ن) ٹریڈنگ ونگ پنجاب کے سینئر نائب صدر اور لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایگزیکٹو کمیٹی ممبر خواجہ خاور رشید نے وزیر اعظم محمد نواز شریف سے اپیل کی کہ متنازعہ ایس آر او 608 کو منسوخ کرنے کے لئے ایف بی آر کو احکام جاری کریں ۔ انہوں نے کہا کہ تاجر برادری شدید بے چینی کا شکار ہے ۔

ای پیپر دی نیشن